BBC Urdu TV

کیانی ڈرائیونگ سکول سوہاوہ ضلع جہلم میں علاقہ کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت

کیانی ڈرائیونگ سکول سوہاوہ ضلع جہلم میں علاقہ کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت

جناب بابر کیانی کی طرف سےایک پروقار تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں گکھڑ قبیلہ کے دو قابل فخر افراد راجہ پرویز اختر کیانی صاحب کو ان کی کتاب تاریخ کیانیاں لکھنے پر اور راجہ تنویر طاہر کیانی صاحب کو ان کی علمی و ادبی اور سماجی خدمات پر یاران بابر کیانی کی طرف سے out Standing Parfarmanc ایوارڈ دیا گیا

تقریب میں علاقہ کی معزز شخصیات جن میں راجہ قیصر دستگیر کیانی ڈاکٹر محمد آصف کیانی ایڈووکیٹ راجہ خلیل حامد کیانی راجہ عمر رضا کیانی(لالیاں چنیوٹ) چوھدری محمد فیاض صاحب فیض سلطان خان گکھڑ راجہ وقاص عارف کیانی راجہ ارمغان خلیل کیانی

راجہ جنید ملک عامر محمود جناب آصف پاشا راجہ عثمان کیانی دانیال کیانی حارث کیانی
رحمان کیانی محمد اکرام محمد حارث محمد زاھد اور دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی

سوہاوہ : مشرف کیانی

Exit mobile version