BBC Urdu TV

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کے احکامات

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کے احکامات کی روشنی میں سخی سرور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا۔

قومی بین الصوبائی شاہراہ کوئٹہ روڈ سخی سرور سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سینکڑوں دکانوں کے آگے قائم پختہ تجاوزات کو گرا دیا گیا، جب کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن سے ٹریفک کے لیے شاہراہ کو وسیع کردیا گیا ہے. اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ زاہد اقبال نے تجاوزات کے خلاف آ پریشن کی نگرانی کی.

Exit mobile version