کمشنر راولپنڈی کا دورہ سول ہسپتال ، میڈیکل ٹیسٹوں کے لیے مریض کو پرائیویٹ لیبارٹری بھیجنے پر ڈاکٹر امجد علی معطل ، جبکہ دو لیڈی فارماسسٹ اور ہیڈ نرس ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل ۔ انکوائری کا حکم ۔
شہریوں کو سہولت نہ دینے اور ڈیوٹی میں غفلت پر کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
