کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کے ہمراہ رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ، طبی سہولیات کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا،
صفائی ستھرائی اور ہیلتھ کونسل کو موثر بنا کر سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت۔