BBC Urdu TV

کلیم عبّاس ASI اور انکی ٹیم نے دوران سفر ایک فیملی کی ہیرے کی انگھوٹھی مالیتی 05 لاکھ گم گئی جو ڈھونڈ

جہلم پولیس کے احسن اقدامات، کلیم عبّاس ASI اور انکی ٹیم نے دوران سفر ایک فیملی کی ہیرے کی انگھوٹھی مالیتی 05 لاکھ گم گئی جو ڈھونڈ کر انکے حوالے کر دی،

پنڈدادنخان پولیس کے کانسٹیبل نوید الحسن نے گجرات کےشہری کا گم شدہ موبائل فون ڈھونڈ کر انکے حوالے کر دیا،

جبکہ

ڈی پی او آفس جہلم میں آئے ہوئے بزرگ شہری جو کے اپنا موبائل فون آئی فون بھول گئے، انچارج ہیڈ کانسٹیبل عدنان احمد نے بابا جی سے خود رابطہ کر کے انکا قیمتی موبائل انکے حوالے کر دیا ،

شہریوں نے جہلم پولیس کے احسن اقدامات کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا،

جہلم پولیس شہریوں کی خدمت اور حفاظت میں مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version