BBC Urdu TV

کرسمس کی تقریبات کی سیکورٹی کے حوالے سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی سرکل

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر کرسمس کی تقریبات کی سیکورٹی کے حوالے سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی سرکل کی منتظمین چرچز سے میٹنگ

شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر کرسمس کی تقریبات کی سیکورٹی کے حوالے سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی سرکل نے منتظمین چرچز اور SHOs تھانہ سٹی و سول لائن سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔دورانِ میٹنگ منتظمین چرچز نے پروگرامز کے اوقات و SOPs (سیکورٹی -COVID-19 )کی پابندی کے متعلق مکمل یقین دہانی کروائی ۔منتظمین چرچز نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات پر ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی کاشوں کا سراہا۔

Exit mobile version