کراچی کے جرنلسٹ جاوید صدیقی کا گہرا مطالعہ
کراچی کے جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے ایک نسشت کے دوران بتایا کہ اگر پاکستان میں اسلامی نظام رائج ھوجائے تو صرف ننانوے فیصد ججز، ننانوے فیصد اشرفیہ، ننانوے نوکر شاہی طبقہ، ننانوے فیصد سرکاری علماء کرام، ننانوے فیصد سرکاری مقتیان کرام، ننانوے فیصد سرکاری پیر عظام، ننانوے فیصد سرکاری اساتذہ کرام، ننانوے فیصد سرکاری و نجی ڈاکٹرز، ننانوے فیصد وزراء و مشیران، ننانوے فیصد میڈیا ہاؤسس، ننانوے فیصد اینکرز، ننانوے فیصد صحافی، ننانوے فیصد ڈرامہ نویس، ننانوے فیصد لکھاری، ننانوے فیصد ریوینیو آفسران، ننانوے فیصد دینی مدارس، ننانوے فیصد محکمہ مالیات، ننانوے فیصد محکمہ پولیس، ننانوے فیصد جیل خانہ جات، ننانوے فیصد تاجر، ننانوے فیصد صنعتکار، ننانوے فیصد کاروباری حضرات، ننانوے فیصدکسان و زمیندار، ننانوے فیصد بلڈرز ننانوے، فیصد تپتے دار، ننانوے فیصد رجسٹرار، ننانوے فیصد سیاسی جماعتیں، ننانوے فیصد سیاسی رہنما، ننانوے فیصد محکمہ اوقاف، ننانوے فیصد ماھر تعمیرات، ننانوے فیصد ٹھکیدار، ننانوے فیصد مزدور، ننانوے فیصد کنٹریکٹر، ننانوے فیصد ٹرانسپورٹرز، ننانوے فیصد این جی اوز وغیرہ یہ سب کے سب ننانوے فیصد جھوٹ منافقت دھوکہ کرپشن لاقانونیت اور بدعنوانی کے باعث سزاوار ٹہریں گے۔ ان کے خاتمے سے ہی معاشرہ پاک و شفاف ھوکر صحیح معنوں میں ایک حقیقی مدینہ ثانی بن کر دنیا میں ابھر سکتا ھے مگر یہ سب کے سب مافیا ہیں اور اپنے مفادات تحفظ کیلئے ہر برا راستہ، ہر ناجائز طریقہ، ہر گندہ عمل کرنے کیلئے متحد ھو جاتے ہیں اسی لئے یہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ پاکستان میں اسلامی نظام رائج ھو۔ ان کی منافقت عام منافقت نہیں بلکہ یہ سب کے سب منافقِ عظیم ھیں یقیناً یہ قوم مستحق ھے کہ ان پر اللہ کا سخت عذاب نازل ھو۔ یہ قوم مستحق ھے کہ زمین اور آسمان سے آگ و پتھر برسائے جائیں کیونکہ اب اس ملک میں کمزوروں کیساتھ بہمانہ سلوک اور ظالمانہ رویہ رکھا جاتا ھے اور یہاں زناکاری، شراب نوشی، بہراہ روی عام اور سود کو افضلیت و فضلیت دی جاتی اور مجرموں کی سرپرستی قآنون نافذ کرنے والے خود ھوں تو پھر ریاست پاکستان ملک پاکستان اپنے ان برے اعمال سے تباہ نہیں ھوگا تو کیا ھوگا کوئی دوسرا ملک اس وقت تک مداخلت نہیں کرسکتا جب تک کہ اشرفیہ حکمران خود پکڑ پکڑ کر مداخلت کرنے پر مجبور نہ کریں یہاں یاد رکھنا ھوگا کہ جیسی قوم ویسے حکمران۔ اے پاکستانیو!! اب تیار ھوجاؤ مزید اللہ کی پکڑ کیلئے پھر نہ کہنا کہ کسی نے ھمیں بیدار نہ کیاپاکستانیو یاد رکھیئے کہ سوتی قوم کی تقدیریں بھی سو جاتی ھیں اور جاگنے والی قوم جو شکر صبر ذکر کرتے ھیں اور اپنے عمل صالح سے رب کو راضی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں وہی امن پاتے ہی وہیں کامیاب رہتے ہیں۔۔۔۔۔!!
