کراچی : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیراز خان خٹک کا پیغام کراچی سے تعلق رکھنے والے تمام پی ٹی آئی کے سینئر اور جونیئر رہنما سے گزارش ہے
کہ کراچی کےFC مسائل اور اس کے حل کیلئے ایسی سیاسی لیڈر شپ کو آگے آنا ہوگا جو کے کراچی کی عوام ان کے مسائل اور تدارک حل جانتا ہو اور اسلئے اس کی ایک کڑی کے طور پر پارٹی کے تمام جانبازوں کو جناب محمد مصطفیٰ آفریدی کو سینیٹر کے طور پر منتخب کروایا جائے تاکہ کراچی کی آواز اعوانِ بالا تک باآسانی پہنچائی جاسکے۔
مصطفیٰ آفریدی جیسی جاذبیت انسانیت وفاداری اور خدمت خلق رکھنے والے انسان کی پارٹی بلخصوص کراچی کی عوام کو اشد ضرورت ہے جو کے اس شہر کے مسائل کو محسوس کرتا ہو اور اس کے حل کیلئے شب و روز کوشاں رہے ۔
