کراچی : ویسٹ، ( رپوٹ فاطمہ بلوچ) گلشن معمار پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے کار لفٹر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی ویسٹ
ملزم دو روز قبل گلشن معمار کے علاقے سیکٹر Z-5 سے آلٹو کار چوری کرکے فرار ہوا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 04/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ گلشن معمار میں درج ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے CCTV کی مدد سے شناخت کے بعد انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرکے ملزم فاروق ولد عبدالطیف کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے چوری شدہ آلٹو کار نمبری AKA-348 دو روز میں برآمد کرلی گئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ طارق الٰہی مستوئی
