BBC Urdu TV

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ایک میں کم عمربچوں کی جانب سے اسٹریٹ

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ایک میں کم عمربچوں کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ شہری نے اس واقعے کے حوالے سے پولیس تھانے جا کر مقدمہ درج کروایا۔ اسٹریٹ کرائمز میں کم عمربچوں کا ملوث ہونا ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جس کی روک تھام کے لیے پولیس کی جانب سے اقدامات کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے ان کی زندگیوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ گیا ہے۔

Exit mobile version