BBC Urdu TV

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ ڈایا کی مین پائپ لائن کی مرمت

کراچی : رپوٹ فاطمہ بلوچ کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ ڈایا کی مین پائپ لائن کی مرمت کا کام پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق، اس مرمتی کام میں 72 گھنٹے کا وقت لگے گا، جس کے بعد بدھ کی شام تک شہر میں پانی کی فراہمی دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔

Exit mobile version