BBC Urdu TV

کراچی : (رپوٹ فاطمہ بلوچ )مظلوم عوامی تحریک پارٹی ضلع حب کے صدر عباس خان، جنرل سیکریٹری

کراچی : (رپوٹ فاطمہ بلوچ )مظلوم عوامی تحریک پارٹی ضلع حب کے صدر عباس خان، جنرل سیکریٹری جمیل بلوچ، سینئر کارکن نواب خان مارزک خان اور دیگر کارکنان کو ناہب صدر نور اسلام سلیمان خیل نے اپنی رہائشگاہ پر افطار پارٹی دی۔ اس افطار پارٹی کے دوران پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی اور علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ افطار پارٹی میں پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔ مختلف سیاسی و سماجی مسائل پر بھی تفصیل سے بات چیت ہوئی، جس میں پارٹی کے مستقبل کے اقدامات پر بھی زور دیا گیا۔ اس موقع پر موجود تمام افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پارٹی کی ترقی کے لئے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

Exit mobile version