BBC Urdu TV

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) کراچی پریس کلب کی جانب سے اپنے اراکین اور انکے اہل خانہ کی سہولت

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) کراچی پریس کلب کی جانب سے اپنے اراکین اور انکے اہل خانہ کی سہولت کیلئے پانچ روزہ نادرا وین سروس کا اہتمام کیا گیا،

ایک سو انتالیس اراکین نے اس سہولت سے استفادہ کیا۔ اراکین کی رہنمائی کیلئے کلب اسٹاف مستقل موجود رہا۔ سینئر ممبر جاوید چوہدری نے نادرا وین سروس کی فراہمی میں بھرپور تعاون کیا۔ کلب اسٹاف عمیر یوسف نے پانچ دن نادرا وین سروس کی سہولت کو بہتر انداز سے منظم رکھا۔ صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد خان اور جوائنٹ سیکریٹری محمد منصف نے عمیر یوسف کو تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا۔

Exit mobile version