کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں عامر محمد خان ولد سرفراز محمد خان کو شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم فل کی سند تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان: "ایچ آر پریکٹسز کے ذریعے ملازمین کی کارکردگی کو جانچنا: کراچی کی نجی و سرکاری جامعات کا تقابلی جائزہ ” پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت
