BBC Urdu TV

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (اے ایس آربی) کے اجلاس میں خالد محمود ولد برکت علی راجپوت کو تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر اُردو میں پی ایچ ڈی کی سند تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان:”سندھ میں اُردو غزل، سیاسی و ادبی رجحانات“ پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

Exit mobile version