کراچی : حب چوکی قیصر زمان والد وحد بخش رہائش گلشن امیر آباد ضلع حب چوکی کی اپیل ایس ایچ او حب چوکی ایس ایس پی آئی جی بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان اور تمام تر اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے گزشتہ روز میں کراچی سے حب چوکی آرہا تھا کہ ایک شخص نور خان ولد شریف جس نے مجھے فون کر کے کچھ کام کے سلسلے میں بلایا اور جب میں اس شخص سے ملنے نزد حب پل گیا تو وہ شخص موجود نہ تھا مگر مذکورہ بالا افراد نے مجھے گاڑیوں سے گھیر لیا اور زبردستی تقریب شام 4 بجے اسلے کے زور پر اٹھا کے گاڑی میں ڈال کر وہاں سے کسی نامعلوم جگہ پر لے گئے مجھے زودکوب کیا اور حبسہ بے جاں میں رکھا اور مجھے پر خوب تشدد کیا میرے موبائل فون اوریجنل شناختی کارڈ نقد رقم 65000 ہزار روپیہ چھین لیا دوران تشدد میں بے ہوش ہوگیا اور مجھے بے ہوشی کی حالت میں بھوانی کے قریب کاہی پر موٹر سائیکل کے ساتھ پینک دیا نہیں معلوم کون کب مجھے گھر لے گیا میں درخواست گزار ایک پُرامن شہری ہو اور مزکورہ بالا افراد کے خلاف فریادی ہو حب چوکی تھانہ میں رپورٹ درج کروانے کے باوجود کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں
کراچی : حب چوکی قیصر زمان والد وحد بخش رہائش گلشن امیر آباد ضلع حب چوکی کی اپیل ایس ایچ او
