کراچی : تھانیدار *اعجاز خان* نے محکمہ پولیس میں ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا،
کراچی(اسٹاف رپورٹ)
منشیات فروش شہنشاہ *انور عرف انو لوہار واڈہ* کی گرفتاری کے بجائے *انور عرف انو شیدی* کی گرفتاری ڈال ڈال کر شہری کا مستقبل داغدار کردیا ذرائع
سول کپڑوں میں ملبوس اغوا کاروں نے سیکورٹی کمپنی میں ڈیورٹی کرنے والے *انور عرف انو شیدی* کو اغوا کیا اور نا معلوم مقام منتقل کیا بعد ازاں *3220 گرام* چرس میں بند کردیا اور افسران کو اوجنل ملزم کی گرفتاری کا لولی پاپ سنادیا
چنیسر گوٹھ منشیات فروش شہنشاہ *انور عرف انو لوہار واڈہ* تاحال آزاد اور تھانیدار *اعجاز خان* اسکی مکمل سرپرستی میں مصروف ذرائع
*انور عرف انو شیدی* چنیسر گوٹھ سنی تحریک کا کارکنان بتایا جاتا ہے جبکہ اس کا دور دور تک منشیات سے کوئی تعلق نہیں اگر تعلق ہوتا تو سیکورٹی کمپنی میں ڈیورٹی کیو سرانجام دیتا سوالیہ نشان، اہلیان علاقہ
*اعجاز خان* نے وردی اور اختیارات کا بے دریغ استعمال کررکھا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت وقت با وقت واضع کررہیں ہے سول کپڑوں میں اغوا کار کون تھے جنہوں نے *انور عرف انو شیدی* کو اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کیا عوام جا سوال سامنے آگیا،
تھانیدار *اعجاز خان* منشیات فروشوں کی مکمل سرپرستی کرنے میں سرگرم ہے اور لاکھوں روپیے ہفتہ وصول کررہا ہے عام شہری بھی نشانے پر اور سیاسی و مذہبی جماعت کے کارکنان بھی نشانے پر سوالیہ نشان،
اس سے قبل *GDA مروت گروپ* کے دو کارکنان و ہمدرد *ولی داد ہارون اور اللہ داد ولد ہاروں* کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کرکے 6 کلو چرس کا مقدمہ بناکر تاریخ رقم کی اور اب سنی تحریک کے کارکن انور عرف انو شیدی پر *3220 گرام* چرس کا مقدمہ بناکر تاریخ رقم کی گئی اعلی افسران تحقیقات تو کرے ہو کیا رہا ہے،
کچے کے ڈاکوؤں کے طرز سے بدتر نظام تھانیدار محمود آباد سسٹم آپریٹ کررہا ہے مگر اعلی افسران پراسرار خاموش ہے حیرانگی ہے شواہد رکارڈ سب کچھ واضع ہے انور عرف انو شیدی سیکورٹی کمپنی کا ملازم تھا اور اپنے ڈیورٹی کے لیئے گھر سے نکلا تھا کہ سول کپڑوں میں ملبوس اغوا کاروں نے اغوا کیا اور ڈائریکٹ تھانہ بریگیڈ منتقل کردیا اور بعد ازاں تھانہ محمود آباد میں منشیات ایکٹ کے تحت *3220 گرام* میں بند کردیا یہ کہا کا دستور ہے اس طرح پولیس کا مورال بلند نہیں ہوگا بلکہ مکمل ڈاؤن ہوگا عوام کا مکمل اعتماد پولیس سے ختم ہونے کے در پہنچ چکا ہے عوام ویسے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے کہی ایسا نا ہو عوامی سمندر اس پورے سمندر کو بہا کر لے جائے *انور عرف انو شیدی* کو انصاف فراہم کیا جائے فیک مقدمے کے خلاف جوڈیشنل انکوائری تشکیل دی جائے اور *انور عرف انو شیدی* پر ہونے والے مقدمے کو خارج کیا جائے تھانیدار اعجاز خان کو معطل کرکے انکوئری تشکیل دی جائے اصل ملزم *انور عرف انو لوہار واڈہ* کو گرفتار کیا جائے جبکہ اینٹی نارکوٹکس کا مفرور ملزم ہے،
