BBC Urdu TV

کراچی (اسٹاف رپورٹ) برطانیہ کی معروف صحافتی آرگنائزیشن یو پی ایم او نے صوبہ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹ) برطانیہ کی معروف صحافتی آرگنائزیشن یو پی ایم او نے صوبہ سندھ کا چیف کا انتخاب سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی کو کرلیا

تفصیلات کے مطابق یوکے اینڈ پاک میڈیا آرگنائزیشن یعنی یو پی ایم او ہیڈ آفس برطانیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کیلئے چیف کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی کو منتخب کیا جاتا ھے اور انہیں سندھ بھر میں یوکے اینڈ پاک میڈیا آرگنائزیشن کی ممبر سازی کیساتھ آرگنائزیشن کی جانب سے مفت مالی و قانونی سہولیات بہم پہنچانے کیلئے آگاہی فراہم کی جائے۔ اس آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے برطانیہ میں آمد اور صحافتی امور میں معاونت شامل ھیں۔

Exit mobile version