BBC Urdu TV

کراچی(اسٹاف رپورٹ)چیئرمین فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کی رسالہ پولیس اسٹیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹ)چیئرمین فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کی رسالہ پولیس اسٹیشن کے پاس عابدہ آغا اور آغا شیرازی کے لگائے گئے میڈیکل کیمپ میں شرکت تفصیلات کے مطابق یہاں پر میں تمام میڈیکل ٹیسٹ فری کیے جا رہے تھے اور چھوٹے بچوں میں پرچم اور بیچیز فری تقسیم کیے گئے قومی ترانے چلائے گئے اس میڈیکل کیمپ سے علاقہ عوام نےخوب استفادہ حاصل کیا بچوں نے ہلا گلا کیا اپنے چہرے پر تصاویر بنوائی اور کیمپ میں ان کے ساتھ مل کر خوب مزے کئے کیمپ میں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کے ساتھ سر محمد رفیق پرنسپل ثاقب روزعاقب روز اکیڈمی اور محمد اسفار یوتھ پریزیڈنٹ الشریف فاؤنڈیشن پاکستان اور فیشن ڈیزائنر بھی ساتھ تھے

Exit mobile version