BBC Urdu TV

کراچی(اسٹاف رپورٹ)ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر کے چیرمین حاجی نواز علی بروہی نے ڈپٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹ)ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر کے چیرمین حاجی نواز علی بروہی نے ڈپٹی کمشنر ویسٹ احمد علی صدیقی سے ملاقات کی اور اپنے ٹاون کی حدود میی مفتلف ٹیکسس لاگوں کرنے پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کے ہمارے پاس مسائل کا امبار ہے اور وسائل محدود ہیں اس وجہ سے ہمیی اپنے ٹاون میی ہر اس کام کو کرنا ہوگا جس سے ٹیکس آمدن میی اضافہ ہو اور عوام کے مسائل حل ہوں اس کے علاوہ ہمیں تمام اداروں کے تاون سے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اس وقت ہمارا مقصد اپنی عوام کو فیلفور سہولت فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں ہم میّر کراچی مرتضی وہاب اور کلک سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں ان کو بھی موجودہ مسائل پر تفصیلات فراہم کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جلد از جلد ہمارے بتائے گئے کاموں پر کام شروع ہوگا ہماری کوشش ہے کہ ہم منگھو پیر ٹاوٴن کو مسالی بنا سکیں اس موقع پر ان کے ہمراہ میونسپل کمشنر آغا خلیق اور افسر مالیات فیض محمد چننا بھی موجود تھے

Exit mobile version