BBC Urdu TV

کالا گجراں پولیس کی ایجنٹ مافیا کے خلاف اہم کاروائی، سادہ لوح خاتون شہری سے سرکاری

کالا گجراں پولیس کی ایجنٹ مافیا کے خلاف اہم کاروائی، سادہ لوح خاتون شہری سے سرکاری افسر بن کر رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار،

منیر چن نےاپنے آپکو پاسپورٹ دفتر کا ملازم ظاہر کیا اور مجھے 02 دن میں پاسپورٹ بنوا کر دینے کا کہا جبکہ میرے سے 22000 روپے بٹور لئے، درخواست دہندیہ

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم منیر چن کو گرفتار کر لیا

ملزم سے 9500 روپے برآمد کر لئے گئے ہیں

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے

سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version