جہلم پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم سمیت نا جائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے پرانی رنجش کی وجہ سے فائرنگ کر کے مجھے زخمی کر دیا تھا، مدعی مقدمہ
ملزم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈ برآمد،
جبکہ
منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈ برآمد کر لئے گئے،
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
