ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کا منشیات فروشوں کے خلاف ازسرنو عز م گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
گجرات: پولیس نے ضلع بھر سے 19منشیات فروشو ں سے 16کلو گرام چرس،48لیٹر شراب برآمد کرلی۔
گجرات: پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مختلف تھانہ جات میں الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔
گجرات: منشیات فروشی یا اس کی پشت پناہی میں کوئی بھی ا ہلکا ر ملوث پایا گیا تو اس کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔ ڈی پی او
گجرات: ایسے اہلکا ر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاکر نشان عبرت بنایا جائے گا ۔ ڈی پی او
گجرات:منشیات فروش معاشرہ کا ناسور ہیں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد جاری رہے گا۔ ڈی پی او
