BBC Urdu TV

ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ

ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر
سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر ضلع بھر میں جاری امتحانات کی سیکورٹی چیکنگ کے لئے سرکل افسران اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقہ جات میں موجود امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا۔

Exit mobile version