گجرات : پولیس کی آتش بازی فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ضلع بھر میں میں SOPپر عملدآمد کروایا جارہا ہے۔
ڈی پی او کی ہدایات پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے کاروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیاآتش بازی کے سامان کی مالیت لاکھوں روپے کی ہے۔
گجرات۔ آتش بازی کا سامان یہاں سے کئی علاقوں کو پہنچایا جانا تھا حکومت پنجاب کی ہدایات پر کسی کو قانو ن سے تجاوز کرنے نہیں دیں گے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
آتش بازی ایک خطرناک عمل، تیار و فروخت کرنے والوں کے خلاف ملاامتیاز قانونی کاروائی ہوگی۔
