BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم کے احکامات کی روشنی میں سوہاوہ پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او جہلم کے احکامات کی روشنی میں سوہاوہ پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 5 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا،

گداگر ملزمان میں سائیں اظہر، عظمی، آمنہ، اللہ رکھی اور نادیہ شامل ہیں،

گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ویگرینسی ایکٹ کے تحت مقدمات درج،

ملزمان سوہاوہ شہر اور ترکی ٹول پلازہ کے مقام پر چل پھر کر عوام الناس کے لئے خلل پیدا کرتے اور زبردستی بھیک مانگتے تھے،

شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version