BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،

ایس ایچ او سٹی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 4 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا،

گداگر ملزمان میں رفیق، شازیہ، روبی بی بی اور زینب مائی کو گرفتار کر لیا

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گداگر ملزم مظہر حسین کو گرفتار کر لیا،

گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ویگرینسی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر چل پھر کر عوام الناس کے لئے خلل پیدا کرتے اور زبردستی بھیک مانگتے تھے،

شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version