ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج ،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم
