ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر دینہ کے علاقہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت فرقان عرف شاہزیب کے نام سے ہوئی ہے
ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او دینہ کو ملزم کی گرفتاری کا سپیشل ٹاسک دیا تھا
میری بیٹی ملزم کی دادی کے پاس پڑھنے گئی جہاں ملزم نے موقع پا کر میری بیٹی سے زیادتی کی، والد
بچی کا میڈیکل کروا کر والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے
بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف
