BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر تھانہ سٹی کے علاقہ میں 21 سالہ لڑکی سے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر تھانہ سٹی کے علاقہ میں 21 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی ہے،

میری ہمشیرہ کو ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنایا، درخواست دہندہ

لڑکی کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کیا گیا ہے،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

پریس ریلیز نمبر 1
مورخہ 2023-02-21

جہلم() ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر تھانہ سٹی کے علاقہ میں 21 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر تھانہ سٹی کے علاقہ میں 21 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتارکر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی ہے۔ میری ہمشیرہ کو ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنایا، درخواست دہندہ۔ لڑکی میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم () ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا سماج ڈشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، 3 آتش بازی کرنے والے ملزمان سمیت غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، ملزمان سے شرنائیاں، ماچس پٹاخے، گولے، پھل جھڑیاں، سرخی پٹاخے اور پٹرول برآمد الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش باز ملزمان اجمل اور حمزہ کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 5 عدد شرنائیاں برآمد جبکہ غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے ملزم اویس کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 80 لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش باز ملزم نثار کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 66 ڈبیا ماچس پٹاخے، 6 گولے، 10 پھل جھڑیاں، 2 ڈبیاں سرخی پٹاخے، 2 ڈبیاں چھوٹے پٹاخے اور1 ڈبی چھوٹے پٹاخے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،

Exit mobile version