BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او پنڈدادنخان اور انچارج چوکی سٹی

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او پنڈدادنخان اور انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان کی بڑی کاروائی،

سامان آتش بازی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت طاہر کے نام سے ہوئی،

ملزم سے 22 عددکاٹن جن سے 366350 چائینز پٹاخے اور 100 عدد انار برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او پنڈدادنخان اور چوکی انچارک کو شاباش

شہریوں کی جان و مال کو خطرہ میں ڈالنے والے عناصر کو آئنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version