ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
اشتہاری مجرم کی شناخت بشارت کے نام سے ہوئی،
واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال تھانہ کالا گجراں میں درج کیا گیا تھا،
واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
