BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او چوٹالہ اور ایس ایچ او پنڈدادنخان

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او چوٹالہ اور ایس ایچ او پنڈدادنخان کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری،

<

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان سمیت 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، پسٹل 03 عدد، روندز اور 1520 گرام چرس برآمد، الگ الگ مقدمات درج

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم قربان کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے پسٹل جبکہ 2 منشیات فروش ملزمان ندیم اور فرخ کو گرفتار کیا، ملزمان سے 1520 گرام چرس برآمد

ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم زین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 2 عدد پسٹل و روندز برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version