ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلیمان خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پتنگیں اور قاتل دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں،
پتنگ فروشی اور پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے، والدین اپنے اور عوام الناس کے بچوں کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنانے میں جہلم پولیس کا ساتھ دیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
