BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاک و چوبند ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

شرکاء کو چیک کر کے چرچز میں جانے دیا جا رہا ہے،

سینئیر افسران فیلڈ میں موجود افسران کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،

واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر اور بیریئرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا،

محافظ سکواڈ اور ایلیٹ فورس گشت کناں ہیں،

مشکوک سامان، مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،

جہلم شہر میں امن و امان کا قیام ہمارا فرض ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

Exit mobile version