ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات،
گرجا گھروں اور عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاک و چوبند ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،
شرکاء کو چیک کر کے عبادت گاہوں میں جانے دیا جا رہا ہے،
سینئیر افسران فیلڈ میں موجود افسران کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،
واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر اور بیریئرز سے سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا،
محافظ سکواڈ اور ایلیٹ فورس کے دستے گشت کر رہے ہیں،
مشکوک سامان، مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،
شہر امن و امان کا قیام اولین فریضہ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
