BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ،

میٹنگ میں مجموعی سیکورٹی، ٹریفک کے مسائل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی،

انجمن تاجران کے عہدیداران میں چوہدری محمد عارف صدر مرکزی انجمن تاجران،طارق محمد،راجہ محمد سعید،راجہ محمد رفیق، اور دیگر رہنما انجمن تاجران شامل تھے،

تاجر برادری معیشت کی اہم ترین ستون ہیں، آپکے مسائل کا حل ترجیح رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

شہریوں کو بہترین اور پرامن ماحول کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version