BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں یوم آزادی 14 اگست کے حوالے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد،

میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ایچ اوز اور انچارج برانچز کی شرکت ،

ایس ڈی پی او پنڈ دادنخان، ایس ایچ اوز سوہاوہ،ڈومیلی، پنڈدادنخان، للہ، جلالپور شریف نے بزریعہ ویڈیو لنک میٹنگ میں شرکت کی،

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او جہلم نے میٹنگ میں یوم آزادی 14اگست کی مناسبت سے ضروری سیکورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات دیں،

پولیس افسران کو سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا حکم،

ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version