ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،
میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ،ڈی ایس پی لیگل،ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا ،ایس ایچ اوز ضلع ہذا اور انچارج برانچز کی شرکت،
جبکہ ایس ڈی پی او پنڈ دادنخان کی بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ میں شرکت کی،
ڈی پی او جہلم نے اچھی کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز کو تعریفی سرٹیفکیٹ جبکہ ناقص کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز کو شوکاز دیے،
منشیات فروشی کے حوالے سے جاری کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے،
بجلی چوری میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،
ڈی پی او جہلم نے مقدمات کی پراگرس چیک کی گئی اور کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،
زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کیا جائے،
آئی ٹی انیشیٹیو پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،
انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے اس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،
اشتہاری مجرمان، موٹر سائیکل اور گاڑی چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
