BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر سے مرکزی دفتر چیمبر آف کامرس

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر سے مرکزی دفتر چیمبر آف کامرس جہلم میں میٹنگ،

میٹنگ میں صدر چیمبر آف کامرس جہلم ملک خاور حیات، ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور پی ایس او سعادت رشید شامل،

مسائل کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے کےلئے پولیس کے ساتھ مل کر کام کریں گے، رہنما چیمبر آف کامرس،

ہم سب نے ملکر جہلم کو امن کا گہوارہ بناناہے، رہنما چیمبر آف کامرس،

بزنس کمیونٹی کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

Exit mobile version