BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کالا دیو کے علاقہ میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری جلوس

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کالا دیو کے علاقہ میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری جلوس کا وزٹ،

پولیس افسران کو چیک کیا اور الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات دیں،

سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا،

ایس ایچ او صدر نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

ڈی پی او جہلم نے مجلس کے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،

محرم الحرام کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،

شرکاء کو چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے،

عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے جائیں،

پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version