ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا جلالپور شریف کے علاقہ جات ڈھوک سنادہ، سیداں والا اور ڈھوک عبداللہ پور کا وزٹ،
محرم الحرام کے حوالے سے سیداں والا میں جاری مجلس کا بھی وزٹ،
پولیس افسران کو چیک کیا اور الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات دیں،
ڈھوک سنادہ کی امام بارگاہ کا وزٹ،
عبداللہ پور کی امام بارگاہ اور محرم الحرام کے جلوس روٹ کا بھی وزٹ
سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،
ایس ایچ او جلالپور شریف نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،
ڈی پی او جہلم نے مجلس کے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،
محرم الحرام کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،
پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،
