ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ جلالپور شریف کی نئی بلڈنگ کا وزٹ،
ڈی پی او جہلم کی زیر صدارت پنڈ دادنخان خان سرکل کے ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز کی میٹنگ کا بھی انعقاد ڈی پی او جہلم کا زیر تعمیر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
نئی بلڈنگ کی تعمیر سے پولیس افسران کو رہائش کی بہترین سہولیات میسر ہوں گی، ڈی پی او جہلم ڈی پی او جہلم نے چائینز سکیورٹی چیک کی اور فول پروف سکیورٹی مہیا کرنے کی ہدایات جاری کیں
ڈی پی او جہلم نے زیر التوا مقدمات کو جلد نمٹانے اور عدم گرفتار ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا
رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف
