BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سوہاوہ کے علاقہ ڈھوک امب میں محرم الحرام کے حوالے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سوہاوہ کے علاقہ ڈھوک امب میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری جلوس اور اسکے روٹ کا وزٹ،

ڈی پی او جہلم نے سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،

ڈی ایس پی سوہاوہ اور ایس ایچ او سوہاوہ نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی و دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

ڈی پی او جہلم نے مجلس کے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،

شرکاء کو چیکنگ کے بغیر داخلے کی اجازت نہ دی جائے، ڈی پی او جہلم کا حکم

پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version