BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ للہ کے علاقہ میں امام بارگاہ کاظمیہ ٹوبہ اور امام بارگاہ سروبہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ للہ کے علاقہ میں امام بارگاہ کاظمیہ ٹوبہ اور امام بارگاہ سروبہ میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری مجالس کا وزٹ،

پولیس افسران کو چیک کیا اور الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات دیں،

سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا،

ایس ایچ او للہ نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

ڈی پی او جہلم نے مجلس کے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،

محرم الحرام کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،

شرکاء کو چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے،

عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے جائیں،

پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version