ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ ڈومیلی اور پولیس چوکی کسیال کی کا دورہ،
ڈی پی او جہلم نے تھانہ تھانہ ڈومیلی اور چوکی کسیال کے فرنٹ ڈیسک، حوالات، ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،
تھانہ میں موجود افسران اور شہریوں سے ملے اور ان کے مسائل دریافت کئے، اشتہاری مجرمان کی جلد گرفتاری اور زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرنے کا حکم تھانہ بنیادی یونٹ ہے شہریوں کے مسائل کا تھانہ کی سطح پر حل یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی افسران ہدایت
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او اور محرر کو دفاتر، حوالات، رہائشی کمروں اور واش رومز کی صفائی کو بہتر بنانے کی ہدایت
ایف آئی آر کے بروقت اندراج اور میرٹ پر تفتیش کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،
پبلک سروس ڈیلیوری کو موثر اور یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
