BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال پنڈدادنخان میں قائم پولیس خدمت

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تحصیل ہیڈ کواٹرز ہسپتال پنڈدادنخان میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹر کا دورہ،

ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف نے ڈی پی او جہلم کو بریف کیا،

انچارج پولیس خدمت کاؤنٹر کو شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آنے اور میرٹ پر کام کرنےکی ہدایت،

پولیس خدمت کاؤنٹر شہریوں سمیت پولیس افسران کو متعدد سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں ہے،

بہترین سروس ڈیلیوری کی یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

پنڈدادنخان : عمران حیدر ببلی

Exit mobile version