BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے 09 پولیس افسران میں تفتیشی فنڈز کے چیکس تقسیم کر دیے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے 09 پولیس افسران میں تفتیشی فنڈز کے چیکس تقسیم کر دیے،

09 پولیس افسران میں 04 لاکھ 78 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے،

تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بناتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

تفتیشی فنڈز کی ادائیگی کا مقصد تفتیش کے معیار کو بہتر و شفاف بنانا اور تفتیش میں درپیش مسائل کو حل کرنا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version