BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے نئے پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے نئے پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا،

نئے پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان کو سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات سے مزین کیا جائے گا،

موجودہ خدمت مرکز پرانی عمارت میں واقع ہے جس میں کم شہریوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے،

ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز ملک عقیل عباس، ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف نے ڈی پی او جہلم کو نئے خدمت مرکز کی تعمیر کے حوالے سے بریفنگ دی،

ڈی پی او جہلم کی بہترین انداز میں جلد تعمیر کا کام مکمل کرنے کی ہدایت،

نیا خدمت مرکز کشادہ، جدید طرز کی عمارت اور ماڈرن سہولیات کا حامل ہو گا،

نئے خدمت مرکز کی تعمیر سے شہریوں کو بہترین ماحول اور جدید سہولیات میسر آئیں گی،

جہلم پولیس شہریوں کی خدمت اور بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی کےلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version