BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع کی زیر نگرانی اسپائر

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع کی زیر نگرانی اسپائر کالج جہلم میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد ،

انچارج ایجوکیشن ونگ ہارون رشید نے ہمراہ فوکل پرسن عبدالغفور چوہان اسپائر کالج جہلم میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق لیکچر دیا اور طلباء میں آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے،

ایسے طالب علم جن کی عمر 18 سال سے کم ہے وہ کسی صورت بھی موٹر سائیکل ڈرائیو نہ کریں،

دوران ڈرائیونگ ہیلمٹ کا استمال لازمی کریں کم عمری یا انڈر ایج حادثات کا سبب بنتی ہے،ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version